Monday 19 March 2018

70 Astaghfar Per Mushtamil 7 Manzilai

70 Astaghfar Per Mushtamil 7 Manzilai sattar astaghfar per mushtamil sath manzilai urdu book free download.

Istighfar means to ask forgiveness from Allah Almighty for one's sins. The human is a sinner and Allah is the Forgiver of all sins and He loves His servants very much. When the person confesses his sins and expresses his helplessness and humility before Allah, and considering himself to be in dire need, praising and glorifying Allah, he seeks forgiveness from his Lord with poor, restlessness, and almsgiving, with the certainty that his Lord is listening to his call and He is able to forgive. So the blessings of the Lord are drawn towards him, the river of mercy bursts forth and the blessings encompass this servant and purify him from sins as if he had never sinned and is cleansed from sins as if it had just come out of the womb.

It is a fact that no human being is infallible except the Prophets, every human being can make mistakes, but the best sinner is the one who is ashamed of what he has done, who realizes the fact that My evil deeds have been saved and my Lord will surely ask me about it. Therefore, before meeting my Lord, let me repent first so that my Lord may be pleased with me.


ٓٓٓٓٓاستغفار کے معنی ہیں حق تعالی شانہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگنا، بندہ گناہ گار ہے اور اللہ سارے گناہوں کے معاف فرمانے والے ہیں اور اپنے بندے سے بہت زیادہ محبت کرنے والے ہیں، جب بندہ اپنے گناہوں کا اعتراف کرتے ہوئے اللہ کے سامنے اپنی بے بسی اور عجز ی کا اظہار کرتاہے اور خود کو سراپا محتاج سمجھ کر اللہ کی عظمت اور ثناء کرتے ہوئے  فقیرانہ، بے قراری، تضرع اور الحاح وزاری کے ساتھ اپنے رب کے سامنے معافی کا طلبگار بنتا ہے اس یقین کے ساتھ کہ اس کا رب اس کی پکار کو سن رہا ہے اور اس کو معاف کرنے پر قادر ہے۔ تو رب کی رحمتیں اس کی طرف متوجہ ہوجاتی ہیں، دریائے رحمت جوش مارتاہے اور رحمتیں اور برکتیں اس بندہ کو اپنے گھیرے میں لے لیتی ہیں اور اس کو گناہوں سے ایسا پاک وصاف کردیتی ہیں کہ گویا کبھی گناہ کیا ہی نہیں اور بندہ گویا گو یا گناہوں سے ایسا پاک ہوجاتاہے جیسا ابھی ماں کے پیٹ سے نکلا ہو۔

یہ حقیقت ہے کہ انبیا ئے کرام کے سوا کو ئی فرد بشر معصوم نہیں، ہر انسان سے خطاء، لغزش اور غلطی ہو سکتی ہے، لیکن بہترین خطاء کار وہ ہے جو اپنے کئے پر نادم وشرمسار ہو، جسے اس حقیقت کا احساس ہو جائے کہ میرا بد عمل محفوظ کر لیا گیا ہے اور میرا رب مجھ سے اس بارے میں یقینا پوچھے گا۔ لہذا اپنے رب سے ملاقات سے پہلے پہلے میں توبہ کرلوں تاکہ میرا رب مجھ سے راضی  ہوجائے۔




Download 70 Astaghfar Urdu Islamic book click below link.

DOWNLOAD

or 

DOWNLOAD

Express Your Opinions in comments
EmoticonEmoticon